جب ہماے جسم کا کوئی حصہ صحیح طور پر کام نہ کر رہا ہو تو ایسے موقعوں پر یہ جملے بولے جا سکتے ہیں ۔
My knee went out.
میرے گھٹنے میں درد ہے۔
My elbow went out.My shoulder went out.
عام طور پر جب انسان پر بڑھاپا آتا ہے تو اس کو اس طرح کی مختلف مسائل درپیش ہوتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment