Friday, November 29, 2013

What's up this weekend?--Daily Easy English Expression 0005

 What's up this weekend?
اس ویکنڈ پر کیا پروگرام ہے؟
اس چھٹی پر تم کیا کرو گے؟

Tuesday, November 26, 2013

My knee went out -- Daily Easy English Expression 0004

جب ہماے جسم کا کوئی حصہ صحیح طور پر کام نہ کر رہا ہو تو ایسے موقعوں پر یہ جملے بولے جا سکتے ہیں ۔
My knee went out.
میرے گھٹنے میں درد ہے۔
My elbow went out.

My shoulder went out.
عام طور پر جب انسان پر بڑھاپا آتا ہے تو اس کو اس طرح کی مختلف مسائل درپیش ہوتے ہیں۔

Friday, November 22, 2013

I'm into sports -- daily easy english expression 0003

جب کسی بھی چیز مین بہت دلچسپی ہو تو کہتے ہیں
I am into ... something...
مثال کے طور پر
I am into sports.
میں کھیلوں میں دلچسپی رکھتا ہوں۔
I am into reading.
میں پڑھنے میں دلچسپی رکھتا ہوں۔
I am into music.
میں میوزک میں دلچسپی رکھتا ہوں۔

what do you do for a living -- Daily Easy English Expression 0002


تم کیا کام کرتے ہو؟
تم پیسے کیسے کماتے ہو؟

Thursday, November 21, 2013

Coch shane ESL Q&A youtube channel

اس میں آپ کے سوالوں کے جواب دیے جاتے ہیں جس سے آپ کو پنی انگلش بہتر بنانے مِں مدد ملتی ہے۔


Coch shane E Cube daily easy english expresson

اس میں آپ کو ہر روز ایک انگلش کا محاوراتی جملہ سکھایا جاتا ہے۔

Ecube 001 

میں آپ کو یہ سکھا گیا ہے کہ

How ya' doin? (How are you doing?)

coch shane daily dictation youtube channel

Coch shane's Daily dictation  یہ وہ چینل ہے جہاں آپ اپنی انگلش بہتر بنا سکتے ہیں۔ اس پر آپ کو ہر روز ایک ڈکٹیشن دی جاتی ہے جس کو آپ نے ڈکٹیٹ کرنا ہوتا ہے۔ اور دوسرے دن آپ کو اسکا جوب بتاتے ہیں۔ اس سے آپ کا انگلش تلفظ بہتر ہوتا ہے. اور میں آپ کو ہفتے میں دو یا تین بار اس ڈکٹیشن کے بارے میں اردو میں بتایا کروں گا۔جس سے آپ کو اپنی انگلش بہتر بنانے مِں مدد ملی گی

Wednesday, November 20, 2013

اگر آپ اپنی انگلش بہتر بنانا کھاتے ہیں تو یے بلاگ پرھیے . جلد یو میں آپ کو مزید معلومات دوں گا.