Thursday, November 21, 2013

coch shane daily dictation youtube channel

Coch shane's Daily dictation  یہ وہ چینل ہے جہاں آپ اپنی انگلش بہتر بنا سکتے ہیں۔ اس پر آپ کو ہر روز ایک ڈکٹیشن دی جاتی ہے جس کو آپ نے ڈکٹیٹ کرنا ہوتا ہے۔ اور دوسرے دن آپ کو اسکا جوب بتاتے ہیں۔ اس سے آپ کا انگلش تلفظ بہتر ہوتا ہے. اور میں آپ کو ہفتے میں دو یا تین بار اس ڈکٹیشن کے بارے میں اردو میں بتایا کروں گا۔جس سے آپ کو اپنی انگلش بہتر بنانے مِں مدد ملی گی

No comments:

Post a Comment