TGIF! (Thank god, it's Friday!)
Thank god it's Friday.
No kidding! You going out tonight?
No way! I've got FNL!
Have fun!
This is a video for ESL (English as a Second Language) learners. This video explains a common expression in American English. It also explains typical American pronunciation.
آپ کا یہ ہفتہ بہت زیادہ کام ہونے کی وجہ سے بہت لمبا اور مشکل گزرا اور آج جمعہ ہے، کل ہفتے کو آپ کو چھٹی ہے اور آپ آرام کریں گے۔ بے اختیار آپ کے منہ سے نکلے گا۔ "شکر ہے کہ آج جمعہ ہے، اور یہ ہفتہ ختم ہوا اور کل آرام کروں گا"
TGIF! (Thank god, it's Friday)
آپ کار چلا رہے ہیں اچانک ایک ٹرک کہیں سے آتا ہے اور تقریباً اس ٹکر لگتے لگتے بچتی ہے۔" شکر ہے بچ گیا۔"
Thanks God!
No comments:
Post a Comment